سورة الرحمن - آیت 64
ُدْهَامَّتَانِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
دونوں سیاہی مائل گہرے سبز ہیں۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- کثرت سیرابی اور سبزے کی فراوانی کی وجہ سے وہ مائل بہ سیاہی ہوں گے۔