سورة الرحمن - آیت 30
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تو تم دونوں اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اوراتنی بڑی ہستی کا ہر وقت بندوں کے امور ومعاملات کی تدبیر میں لگے رہنا، کتنی بڑی نعمت ہے۔