سورة الرحمن - آیت 25
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تو تم دونوں اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- ان کے ذریعے سے بھی نقل وحمل کی جو آسانیاں ہیں، محتاج وضاحت نہیں، اس لیے یہ بھی اللہ کی عظیم نعمت ہے۔