سورة الرحمن - آیت 7

وَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور آسمان، اس نے اسے اونچا اٹھایا اور اس نے ترازو رکھی۔

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٧۔ ١ یعنی زمین میں انصاف رکھا، جس کا اس نے لوگوں کو حکم دیا۔