سورة القمر - آیت 52
وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ فِي الزُّبُرِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ہر چیز جسے انھوں نے کیا وہ دفتروں میں درج ہے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یا دوسرے معنی ہیں، لوح محفوظ میں درج ہیں۔