سورة القمر - آیت 13
وَحَمَلْنَاهُ عَلَىٰ ذَاتِ أَلْوَاحٍ وَدُسُرٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ہم نے اسے تختوں اور میخوں والی (کشتی) پر سوار کردیا۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- دُسُرٌ دِسَارٌ کی جمع، وہ رسیاں، جن سے کشتی کے تختے باندھے گئے یا وہ کیلیں اور میخیں جن سے کشتی کو جوڑا گیا۔