سورة النجم - آیت 54

فَغَشَّاهَا مَا غَشَّىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پس ڈھانپ دیا اسے جس سے ڈھانپا۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی اس کے بعد ان پر پتھروں کی بارش ہوئی۔