سورة النجم - آیت  25
							
						
					فَلِلَّهِ الْآخِرَةُ وَالْأُولَىٰ
							ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
							
						سو اللہ ہی کے لیے پچھلا اور پہلا جہان ہے۔
								تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
							
							
							* یعنی وہی ہو گا، جو وہ چاہے گا، کیونکہ تمام اختیارات اسی کے پاس ہیں۔