سورة النجم - آیت 22
تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
یہ تو اس وقت ناانصافی کی تقسیم ہے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- ضِيزَى حق وصواب سے ہٹی ہوئی۔