سورة النجم - آیت 7
وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اس حال میں کہ وہ آسمان کے مشرقی کنارے پر تھا۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی جبرائیل (عليہ السلام) یعنی وحی سکھلانے کے بعد آسمان کے کناروں پر جا کھڑے ہوئے۔