سورة الطور - آیت 41
أَمْ عِندَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
یا ان کے پاس غیب ہے؟ پس وہ لکھتے ہیں۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- کہ ضرور ان سے پہلے محمد (ﷺ) مر جائیں گے اور ان کو موت اس کے بعد آئے گی۔