سورة الذاريات - آیت 33
لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن طِينٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تاکہ ہم ان پر مٹی کے پتھر ( کھنگر) پھینکیں۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- برسائیں کا مطلب ہے، ان کنکریوں سے انہیں رجم کردیں۔ یہ کنکریاں خالص پتھر کی تھیں نہ آسمانی اولے تھے، بلکہ مٹی کی بنی ہوئی تھیں۔