سورة الذاريات - آیت 3
فَالْجَارِيَاتِ يُسْرًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر آسانی سے چلنے والی ہیں۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- جَارِيَاتٌ، پانی میں چلنے والی کشتیاں، يُسْرًا آسانی سے۔