سورة محمد - آیت 24
أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلَىٰ قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تو کیا وہ قرآن میں غور نہیں کرتے، یا کچھ دلوں پر ان کے قفل پڑے ہوئے ہیں ؟
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- جس کی وجہ سے قرآن کے معنی ومفاہیم ان کے دلوں کے اندر نہیں جاتے۔