سورة محمد - آیت 5
سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
وہ ضرور انھیں راستہ دکھائے گا اور ان کا حال درست کر دے گا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی انہیں ایسے کاموں کی توفیق دے گا جن سے ان کے لئے جنت کا راستہ آسان ہو جائے گا۔