سورة الدخان - آیت 46

كَغَلْيِ الْحَمِيمِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

گرم پانی کے کھو لنے کے طرح۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- وہ زقوم کی خوراک، کھولتے ہوئے پانی کی طرح پیٹ میں کھولے گی۔