سورة الدخان - آیت 45
كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پگھلے ہوئے تانبے کی طر ح، پیٹوں میں کھولتا ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* مُهْلٌ پگھلا ہوا تانبہ، آگ میں پگھلی ہوئی چیز یا تلچھٹ تیل وغیرہ کے آخر میں جو گدلی سی مٹی کی تہ رہ جاتی ہے۔