سورة الصافات - آیت 175

وَأَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور انھیں دیکھ، پس وہ بھی عنقریب دیکھ لیں گے۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- کہ کب ان پر اللہ کا عذاب آتا ہے؟