سورة الصافات - آیت 173

وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور بے شک ہمارا لشکر، یقیناً وہی غالب آنے والا ہے۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جیسے دوسرے مقام پر فرمایا، ﴿كَتَبَ اللَّهُ لأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي﴾ (المجادلہ: 21)۔