سورة الصافات - آیت 164
وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامٌ مَّعْلُومٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ہم میں سے جو بھی ہے اس کی ایک مقرر جگہ ہے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی اللہ کی عبادت کے لئے۔ یہ فرشتوں کا قول ہے۔