سورة الصافات - آیت 155
أَفَلَا تَذَكَّرُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تو کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے؟
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- کہ اگر اللہ کی اولاد ہوتی تو ذکور ہوتی، جس کو تم بھی پسند کرتے اور بہتر سمجھتے ہو، نہ کہ بیٹیاں، جو تمہاری نظروں میں کمتر اور حقیر ہیں۔