سورة الصافات - آیت 127

فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

تو انھوں نے اسے جھٹلا دیا، سو یقیناً وہ ضرور حاضر کیے جانے والے ہیں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی توحید وایمان سے انکار کی پاداش میں جہنم کی سزا بھگتیں گے۔