سورة الصافات - آیت 124
إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ أَلَا تَتَّقُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
جب اس نے اپنی قوم سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اس کے عذاب اور گرفت سے، کہ اسے چھوڑ کر تم غیراللہ کی عبادت کرتے ہو۔