سورة الصافات - آیت 106

إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْبَلَاءُ الْمُبِينُ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

بے شک یہی تو یقیناً کھلی آزمائش ہے۔

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١٠٦۔ ١ یعنی لاڈلے بیٹے کو ذبح کرنے کا حکم یہ ایک بڑی آزمائش تھی جس پر میں تو سرخرو رہا۔