سورة الصافات - آیت 100
رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اے میرے رب! مجھے (لڑکا) عطا کر جو نیکوں سے ہو۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔