سورة الصافات - آیت 86

أَئِفْكًا آلِهَةً دُونَ اللَّهِ تُرِيدُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کیا اللہ کو چھوڑ کر گھڑے ہوئے معبودوں کو چاہتے ہو؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی اپنی طرف سے ہی جھوٹ گھڑ کے کہ یہ معبود ہیں، تم اللہ کو چھوڑ کر ان کی عبادت کرتے ہو، دراں حالیکہ یہ پتھر اور مورتیاں ہیں۔