سورة الصافات - آیت 68
ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَإِلَى الْجَحِيمِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر بلاشبہ ان کی واپسی یقیناً اسی بھڑکتی ہوئی آگ کی طرف ہوگی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی زقوم کےکھانے اور گرم پانی کے پینے کے بعد انہیں دوبارہ جہنم میں پھینک دیا جائے گا۔