سورة الصافات - آیت 33
فَإِنَّهُمْ يَوْمَئِذٍ فِي الْعَذَابِ مُشْتَرِكُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پس بے شک وہ اس دن عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- اس لئے کہ ان کا جرم بھی مشترکہ ہے، شرک، معصیت اور شر وفساد ان سب کا وطیرہ تھا۔