سورة الشعراء - آیت 200
كَذَٰلِكَ سَلَكْنَاهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اسی طرح ہم نے یہ بات مجرموں کے دلوں میں داخل کردی۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی سَلَكْنَاهُ میں ضمیر کا مرجع کفر وتکذیب اور جحود وعناد ہے۔