سورة الشعراء - آیت 131
فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- جب ان کے اوصاف قبیحہ بیان کیے جو ان کے دنیا میں انہماک اور ظلم وسرکشی پر دلالت کرتے ہیں توپھر انہیں دوبارہ تقویٰ اور اپنی اطاعت کی دعوت دی۔