سورة الشعراء - آیت 113

إِنْ حِسَابُهُمْ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّي ۖ لَوْ تَشْعُرُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

ان کا حساب تو میرے رب ہی کے ذمے ہے، اگر تم سمجھو۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی ان کے ضمائر اور اعمال کی تفتیش یہ اللہ کا کام ہے۔