سورة الشعراء - آیت 106
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ نُوحٌ أَلَا تَتَّقُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
جب ان سے ان کے بھائی نوح نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں؟
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- بھائی اس لیے کہا کہ حضرت نوح (عليہ السلام) ان ہی کی قوم کے ایک فرد تھے۔