سورة الشعراء - آیت 95
وَجُنُودُ إِبْلِيسَ أَجْمَعُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ابلیس کے تمام لشکر بھی۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- اس سے مراد وہ لشکر ہیں جو لوگوں کو گمراہ کرتے تھے۔