سورة الشعراء - آیت 77

فَإِنَّهُمْ عَدُوٌّ لِّي إِلَّا رَبَّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

سو بلاشبہ وہ میرے دشمن ہیں، سوائے رب العالمین کے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی وہ دشمن نہیں، بلکہ وہ تو دنیا وآخرت میں میرا ولی اور دوست ہے۔