سورة الشعراء - آیت 75
قَالَ أَفَرَأَيْتُم مَّا كُنتُمْ تَعْبُدُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
کہا تو کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- أَفَرَأَيْتُمْ؟ کے معنی ہیں فَهَلْ أَبْصَرْتُمْ وَتَفَكَّرْتُمْ؟ کیا تم نے غور وفکر کیا؟