سورة الشعراء - آیت 55

وَإِنَّهُمْ لَنَا لَغَائِظُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور بلاشبہ یہ ہمیں یقیناً غصہ دلانے والے ہیں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی میری اجازت کے بغیران کا یہاں سے فرار ہونا ہمارے لیے غیظ وغضب کا باعث ہے۔