سورة الشعراء - آیت 33

وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِذَا هِيَ بَيْضَاءُ لِلنَّاظِرِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور اپنا ہاتھ نکالا تو اچانک وہ دیکھنے والوں کے لیے سفید (چمکدار) تھا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی گریبان سے ہاتھ نکالا تو وہ چاند کےٹکڑے کی طرح چمکتا تھا۔ یہ دوسرا معجزہ موسیٰ (عليہ السلام) نے پیش کیا۔