سورة طه - آیت 13
وَأَنَا اخْتَرْتُكَ فَاسْتَمِعْ لِمَا يُوحَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور میں نے تجھے چن لیا ہے، پس غور سے سن جو کچھ وحی کیا جاتا ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی نبوت ورسالت اور ہم کلامی کے لئے۔