سورة الكهف - آیت 92
ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر وہ کچھ اور سامان ساتھ لے کر چلا۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی اب اس کا رخ کسی اور طرف ہوگیا۔