سورة الإسراء - آیت 75
إِذًا لَّأَذَقْنَاكَ ضِعْفَ الْحَيَاةِ وَضِعْفَ الْمَمَاتِ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ عَلَيْنَا نَصِيرًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اس وقت ہم ضرور تجھے زندگی کے دگنے اور موت کے دگنے (عذاب) کا مزہ چکھاتے، پھر تو اپنے لیے ہمارے خلاف کوئی مددگار نہ پاتا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اس سے معلوم ہوا کہ سزا قدر ومنزلت کے مطابق ہوتی ہے۔