سورة الحجر - آیت  83
							
						
					فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ
							ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
							
						پس انھیں صبح ہوتے ہی چیخ نے پکڑ لیا۔
								تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
							
							
							* حضرت صالح (عليہ السلام) نے انہیں کہا کہ تین دن کے بعد تم پر عذاب آ جائے گا، چنانچہ چوتھے روز ان پر یہ عذاب آ گیا۔