سورة الرحمن - آیت 37

فَإِذَا انشَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پھر جب آسمان پھٹ جائے گا، تو وہ سرخ چمڑے کی طرح گلابی ہوجائے گا۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

آسمان پھٹ جائے گا وقت احتساب ہو گا تتتتت