سورة الصافات - آیت 172
إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنصُورُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
کہ بے شک وہ، یقیناً وہی ہیں جن کی مدد کی جائے گی۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔