سورة الصافات - آیت 156
أَمْ لَكُمْ سُلْطَانٌ مُّبِينٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
یا تمھارے پاس کوئی واضح دلیل ہے ؟
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔