سورة الفیل - آیت 4

تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

جو ان پر کھنگر ( پکی ہوئی مٹی) کی پتھریاں پھینکتے تھے۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔