سورة الأعلى - آیت 9

فَذَكِّرْ إِن نَّفَعَتِ الذِّكْرَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

سو تو نصیحت کر، اگر نصیحت کرنافائدہ دے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔