سورة المطففين - آیت 19

وَمَا أَدْرَاكَ مَا عِلِّيُّونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ بہت ہی اونچے لوگوں کا دفتر کیا ہے؟

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔