سورة عبس - آیت 5
أَمَّا مَنِ اسْتَغْنَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
لیکن جو بے پروا ہوگیا۔
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔