سورة ص - آیت 38

وَآخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِي الْأَصْفَادِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور کچھ اوروں کو بھی (تابع کردیا) جو بیڑیوں میں اکٹھے جکڑے ہوئے تھے۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔