سورة الصافات - آیت 38

إِنَّكُمْ لَذَائِقُو الْعَذَابِ الْأَلِيمِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

بلا شبہ تم یقیناً دردناک عذاب چکھنے والے ہو۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔